پشاور : میرانشاہ میں‌ سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 79 دہشت گردوں نے ہتھیار ..
تازہ ترین : 1
پشاور : میرانشاہ میں‌ سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 79 دہشت گردوں ..

پشاور : میرانشاہ میں‌ سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 79 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دئے۔ ترجمان پاک فوج

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جنوری 2016ء): شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے بتایا کہ میرانشاہ میں 79 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دئیے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہتھیار ڈالنے والوں میں 3 اہم کمانڈرز بھی شامل ہیں۔ دہشت گردوں نے انتظامیہ اور فورسز کی رٹ تسلیم کر لی ہے۔

وقت اشاعت : 15/01/2016 - 17:22:23

اپنی رائے کا اظہار کریں