پشاور ویلفیئر آرگنائزیشن لنڈی ارباب کے زیر اہتمام بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا افتتاح
تازہ ترین : 1

پشاور ویلفیئر آرگنائزیشن لنڈی ارباب کے زیر اہتمام بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا افتتاح

پشاور۔12 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 جنوری۔2016ء)پشاور ویلفیئر آرگنائزیشن لنڈی ارباب کے زیر اہتمام حجرہ پاکستان میں بیڈمینٹن ٹورنامنٹ کاافتتاح یوسی لنڈی ارباب ون کے چیئر مین محمد یونس اور لنڈی ارباب ٹو کے چیئر مین فرید اللہ نے کیا اس موقع پر محمد یونس نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ بیڈمنٹن ٹورنمنٹ کا آغاز لنڈی ارباب کے نوجوانو ں اور عوام کیلئے تفریح کا مواقع فراہم کریگاجس سے مقامی سطح پر نوجوانوں کو اپنی کارکردگی دکھانے کا نادر موقع ملے گا‘بعد میں محمد یونس اور فرید اللہ نے بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے انعقاد کرنے والے انتظامیہ کیلئے انعام کا اعلان بھی کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/01/2016 - 14:13:09

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں