پشاور،معاون خصوصی اطلاعات مشتاق احمدغنی کے بہنوئی انتقال کرگئے
تازہ ترین : 1

پشاور،معاون خصوصی اطلاعات مشتاق احمدغنی کے بہنوئی انتقال کرگئے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 جنوری۔2016ء)وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ اور اعلی تعلیم مشتاق احمد غنی کے بہنوئی حاجی امجد بقضائے الہی انتقال کر گئے جن کی نمازہ جنازہ بار کلب ایبٹ آباد میں ادا کرنے کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں صوبائی وزیرخوراک الحاج قلندر لودھی، سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سردار محمد یعقوب کے علاوہ تحصیل ناظم ایبٹ آباد، بلدیاتی نمائندوں سمیت دیگر سیاسی و عوامی نمائندوں اور اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

وقت اشاعت : 11/01/2016 - 18:21:22

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں