ہیومن ریسورس سنٹر کی تین روزہ ورکشاپ 12جنوری کو ہوگی
تازہ ترین : 1

ہیومن ریسورس سنٹر کی تین روزہ ورکشاپ 12جنوری کو ہوگی

پشاور۔09 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 جنوری۔2016ء)پشاور یونیورٹی کے سنٹر فار ہیومن ریسورس اینڈ کیرئیر ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے اکاؤنٹ اور آڈٹ کے بارے میں تین روز ہ تربیتی ورکشاپ 12جنوری کو سنٹر میں شروع ہوگی۔ ورکشاپ کی نگرانی سنٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر جمشید علی خان کریں گے جبکہ ریسورس پرسن اے جے سکول آف کاؤنیسٹی اینڈ مینجمنٹ ڈائریکٹر جنید ایچ عزیر ہوں گے۔

وقت اشاعت : 09/01/2016 - 21:07:38

اپنی رائے کا اظہار کریں