افغانستان کے مشرقی صوبہ کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں 4پاکستانی جنگجو ہلاک
تازہ ترین : 1

افغانستان کے مشرقی صوبہ کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں 4پاکستانی جنگجو ہلاک

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 جنوری۔2016ء) افغانستان کے مشرقی صوبہ کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں 4پاکستانی جنگجو ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق صوبائی گورنر کے ترجمان عبدالغنی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈرون حملہ ضلع سہگل کے علاقے چوگان میں کیا گیا جہاں ایک ڈرون طیارے نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 4پاکستانی عسکریت پسند مارے گئے ۔حملے میں شہریوں کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/01/2016 - 15:33:59

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں