پشاور،پولیس کی کارروائی ،بم دھماکوں میں ملوث اہم دہشت گرد گرفتار
تازہ ترین : 1

پشاور،پولیس کی کارروائی ،بم دھماکوں میں ملوث اہم دہشت گرد گرفتار

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 جنوری۔2016ء) اسپیشل پولیس یونٹ مالاکنڈ ریجن نے کارروائی کرکے دھماکوں میں ملوث دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز پشاور کے علاقے رحیم آباد تختہ بند سوات میں اسپیشل پولیس یونٹ نے کارروائی کرکے مبینہ دہشتگردی میں ملوث ملزم اسحاق کو گرفتار کرلیا ہے ۔ اسپیشل یونٹ پولیس کے مطابق دہشتگردی 2008ء میں بلو گرام سوئی گیس پلانٹ دھماکے میں ملوث تھا او رگرفتار دہشتگرد لیڈی کانسٹیبل کے گھر کے قریب ہونے والے دھماکے میں بھی ملوث تھا

وقت اشاعت : 09/01/2016 - 14:24:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں