پشاور : خاتون کی ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ،تین لڑکیاں ،ایک لڑکا شامل
تازہ ترین : 1

پشاور : خاتون کی ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ،تین لڑکیاں ،ایک لڑکا شامل

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 جنوری۔2016ء) پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں خاتون کی ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے بچوں میں تین لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں پارا چنار سے تعلق رکھنے والی خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا بچوں میں تین لڑکیاں اور لڑکا شامل ہے ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام بچوں کا چیک اپ کر لیا گیا ہے بچے صحت مند اور وزن بھی نارمل ہے ۔ بچوں کی ماں بھی صحت مند ہے جنہیں جلد ہی ہسپتال سے ڈسچارج کر کے گھر منتقل کر دیا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 08/01/2016 - 15:13:45

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • noman Says : 09/01/2016 - 02:32:06

    Sui gas mang ta how apny vilig k lay ham bhot grib han chak kala k rahny waly

    Reply to this comment

اپنی رائے کا اظہار کریں