سپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی ‘ڈیرہ اسماعیل خان سے 3 دہشت گرد گرفتار ‘تعلق کالعدم ..
تازہ ترین : 1

سپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی ‘ڈیرہ اسماعیل خان سے 3 دہشت گرد گرفتار ‘تعلق کالعدم تنظیم سے ہے

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 جنوری۔2016ء) سپیشل پولیس یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان سے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے دہشت گردوں کو منگل کو سپیشل یونٹ کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا ہے اس کے ساتھ ساتھ دہشت گردوں سے تین کلو بارودی مواد اور دو دستی بم بھی برآمد کرلئے گئے۔ (ن غ)

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 05/01/2016 - 11:38:21

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں