انجینئرملک نجیب آفریدی نے بطور ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول چارج سنبھال لیا
تازہ ترین : 1

انجینئرملک نجیب آفریدی نے بطور ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول چارج سنبھال لیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 جنوری۔2016ء)پشاور ترقیاتی ادارہ کے ڈائریکٹر ویجی لینس انجینئرملک نجیب آفریدی نے بلڈنگ کنٹرول ایجنسی کے ڈائریکٹرکا چارج سنبھال لیا ہے انہیں انتظامی اور پراجیکٹ امور کا وسیع تجربہ ہے ا ور کوہاٹ ترقیاتی ادارہ کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے انہوں نے اربوں روپے مالیت کی وسیع سرکاری اراضی لینڈمافیا سے واگزار کرائی اور تجاوزات کا خاتمہ کر کے سڑکوں اور بازاروں کو کشادہ کرنے میں کلیدی کردار اداکیا ہے

وقت اشاعت : 04/01/2016 - 22:46:57

اپنی رائے کا اظہار کریں