تنخواہیں اور مراعات نہ ملنے پر جیل عملہ نے قیدیوں کوپیشی پر لے جانے سے روک دیا
تازہ ترین : 1

تنخواہیں اور مراعات نہ ملنے پر جیل عملہ نے قیدیوں کوپیشی پر لے جانے سے روک دیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 جنوری۔2016ء) تنخواہیں اور دیگر مراعات نہ ملنے پر مردان جیل عملہ نے جیل کے دروازے بند کردیے اور پیشیوں پر جانے والے قیدیوں کو روک لیا۔تفصیلات کے مطابق جیل عملے نے مراعات اور تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کرتے ہوئے جیل کے دروازے بند کردیے اور کسی کو باہر آنے اورجیل سے باہر جانے کی اجازت نہ دی جس پر جیل میں موجود افسران پھنس کررہ گئے جبکہ قیدیوں کو عدالت میں پیشی سے لے جانے کیلئے بھی روک دیا گیا۔

وقت اشاعت : 04/01/2016 - 14:14:28

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں