زرعی یونیورسٹی پشاور کے کانووکیشن کی تیاریاں
تازہ ترین : 1

زرعی یونیورسٹی پشاور کے کانووکیشن کی تیاریاں

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 جنوری۔2016ء)زرعی یونیورسٹی پشاور کے جلسہ تقسیم اسناد کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں۔ کانووکیشن 13جنوری کو جبکہ گریجویٹس کی فل ڈریس ریہرسل 12جنوری کوہوگی جلسہ تقسیم اسناد میں ڈگریاں اور میڈلز دیئے جائینگے۔

وقت اشاعت : 03/01/2016 - 14:49:45

اپنی رائے کا اظہار کریں