پشاور، موٹر وے پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی قریب دھماکا
تازہ ترین : 1
پشاور، موٹر وے پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی قریب دھماکا

پشاور، موٹر وے پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی قریب دھماکا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3جنوری۔2016ء)پشاور میں موٹر وے پر ٹول پلازہ کے قریب دھماکا ہوا ہے نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ دھماکا پشاور موٹر وے پر ٹول پلازہ کے قریب ہوا۔دھماکے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں‌ملی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 03/01/2016 - 11:37:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں