بچے کو محفوظ، پرامن اور بیماریوں سے پاک پاکستان دینا ہماری ذمہ داری ہے،ڈپٹی کمشنر
بدھ 2 مئی 2018 22:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم اسی جذبہ ، محنت اور لگن سے کام کرتے رہیں تو وہ دن دور نہیں جب ہم پاکستان کو ہمیشہ کیلئے پولیو سے محفوظ بنالیں گے ، انہوں نے کہا کہ ہر ماہ 8لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کی ویکسین کے قطرے پلانا ایک محنت طلب کام ہے اور محکمہ صحت کے اہلکار اس عمل کو کامیابی کے ساتھ سرانجام دے رہے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع کے سرحدی علاقوں پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ دوسرے اضلاع سے آنے والے بچوں کو ویکسین کے قطرے یقینی طور پر پلائے جاسکیں۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹیو آفیسر صحت ڈاکٹر شاہد حسین مگسی نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے تعاون سے ہر ماہ انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے ضلع کے کام کو صوبائی سطح پر بھی سراہا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ ماہ مئی کے دوران 7مئی سے 10مئی تک ضلع کی5سال تک کی عمر کے 8لاکھ41ہزار بچوں کو پولیو سے بچائو کی ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے، جس کیلئے ضلع بھر میں 1878ٹیمیں کام کریں گی اور گھر گھر جا کر ویکسین کے قطرے پلائیں گی، اجلاس میں ڈی ایچ او طارق محمود سمیت محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مظفرگڑھ،5 من کا مردہ جانور برآمد، قصاب گرفتار،مقدمہ درج
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی زیرِ صدارت ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا
مظفرگڑھ،سابق وزیر اعلیٰ و گورنر پنجاب ملک غلام مصطفی ٰکھر کے بیٹے کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم
عوام سے رابطے کےلئے دن میں کئی بار کھلی کچہری لگاتا ہوں،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ
9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کسی رحم کے مستحق نہیں،اسسٹنٹ کمشنرمظفرگڑھ
نوجوان ہمارا مستقبل ہیں ان کی اخلاقی اور معاشرتی تربیت کرنا ہمارا فرض ہے،پروفیسر ڈاکٹر رحمت اللہ
نوجوان ہمارا مستقبل ہیں ان کی اخلاقی تربیت کرنا ہمارا فرض ہے،پرنسپل کالج
حکومت پنجاب وزیر اعلی ٰمریم نواز کی قیادت میں عوام کو صحت و تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کےلئے کوشاں ہے،ایم ..
پی پی 269 ضمنی انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے ، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ
ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی صدارت میں پی پی 269 میں ضمنی انتخاب کے انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے ..
پی پی 269 مظفرگڑھ کے ضمنی الیکشن کے موقع پر موبائل فون پولنگ سٹیشن میں لے جانے پر پابندی عائد
مظفرگڑھ،ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والا امیدوار ہسپتال میں جاں بحق
مظفر گڑھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
-
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
-
نون لیگی حکومت تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے. رانا ثناءاللہ
-
اٹارنی جنرل آفس کا عدالتوں میں ٹیکس معاملات میں قانونی ٹیموں کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین ایف بی آر کو خط
-
حکومت کی پوری توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے، ملک کے معاشی اشاریئے مثبت ہو رہے ہیں، وزیراعظم عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد ..
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ