شعبہ سماجی بہبود و ترقی نسواں کیلئے مالی سال 2018-19 میںتجویز کئے گئے ہیں، وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی

پیر 21 مئی 2018 18:40

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2018ء) آزادکشمیر کے وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ شعبہ سماجی بہبود و ترقی نسواں کیلئے مالی سال 2018-19 میںتجویز کئے گئے منصوبہ جات میں 2کروڑ 50 لاکھ روپے کی مالیت سے راولاکوٹ کے مقام پر معذوربچوںکے لیے خصوصی تعلیم کے ادارے کا قیام اورڈویژن کی سطح پرپروڈکشن سنٹر اور میرپور میں ویمن ڈویلپمنٹ سنٹر جیسے اہم منصوبہ جات پر عملدرآمد کی تجویز ہے ۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں