ملتان،ایکسیئن پبلک ہیلتھ انجینئرنگ عبدالحمید 50 ہز ار رو پے رشو ت لیتے گرفتار
جمعہ 30 دسمبر 2016 22:09
(جاری ہے)
در یں اثنا ء اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر اینٹی کر پشن خانیوا ل سیدسر فراز حسین گیلا نی نے اہلمند سیشن کو رٹ خانیوا ل محمد جعفر کو جعلی عدالتی فیصلے تیا ر کر نے پر گر فتار کر لیا ہے ۔
ملز م کے خلا ف پولیس اسٹیشن خانیوا ل میں مقد مہ در ج کر دیا گیا ہے ۔ملز م کے خلا ف مقبو ل علی نا می شخص نے اینٹی کر پشن کو در خوا ست دی تھی کہ اہلمد محمد جعفر عدا لت کے جعلی فیصلے تیا ر کر تاہے ۔ڈا ئر یکٹر اینٹی کر پشن گو ہر مشتا ق کی ہدا یت پر ڈ ویژ ن بھر میں کرپٹ ملازمین کے خلا ف کارروائیاں تیز کر نے کی ہدا یات جا ر ی کر دی گئی ہیں ۔انہو ں نے کہا ہے کہ کر پٹ عناصر معاشر ے کو دیمک کی طرح چا ٹ رہے ہیں اور سرکا ر ی ادارے ایسے عنا صر کی وجہ سے بد نا می کا شکا ر ہورہے ہیں ۔معاشر ے کو کر پشن اور بدعنو انی سے پا ک کرنے کیلئے کارروا ئیا ں تیزکردی گئیں ہیں ۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پی او ملتان کی جانب سے پولیس ملازمین کی اپیلیں سننے کےلئے اردل روم کا انعقاد ،متعدد پولیس ملازمین ..
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
سی پی او ملتان کھلی کچہری،شہریوں کی شکایات میرٹ پر حل کرنے کی ہدایت
ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی جنوبی پنجاب بھر میں انسداد ڈینگی مہم تیز کرنے کی ہدایت
پی ایچ اے ملتان کے زیراہتمام ڈینگی سے بچاؤ کےلئے آگاہی واک کا انعقاد
ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب سے یو این ایف پی اے پاکستان کے وفد کی ملاقات
ضلع ملتان میں ریسکیو 1122 نے 24 گھنٹوں کے دوران 282افراد کوریسکیو کیا،ترجمان
بارش کے پانی کی مکمل نکاسی تک فیلڈ میں موجودگی کو یقینی بنایا جائے،ایم ڈی واسا
ملتان ،3 روزہ پولیو مہم کا آغاز29اپریل سے ہوگا
میپکو کی جنوبی پنجاب میں کارروائیاں،ایک روز میں 143 بجلی چوروں کو73لاکھ 72ہزار روپے جرمانہ
جنوبی پنجاب میں بارش سے میپکو کے 51فیڈرز ٹرپ
ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر،ایک شخص جاں بحق ،ایک شدید زخمی
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو