سیاسی وابستگیوں سے بالاترہوکرعوام کی خدمت کرونگا ، دیوان عباس بخاری
جمعہ 30 دسمبر 2016 19:45
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ میں کسی بھی ترقیاتی منصوبے کے آغاز سے پہلے پارٹی کی رائے لوں گا اوراس کی حمایت سے ان منصوبوں کو آگے بڑھایا جائے گا۔
انہوں نے کہاکہ سیوریج اور پینے کے صاف پانی کامسئلہ کئی عشروں سے حل نہیں ہو سکا اوریہ اس وقت اس خطے کے یہی سب سے بڑے مسائل ہیں۔انہوںنے کہاکہ خاص طورپر میرے حلقے این اے 153 جلالپور پیروالہ کے لوگ بھی اس مسئلے سے بری طرح متاثرہوئے ہیں۔میں سیوریج لائنوں پر فوری توجہ دونگا جوٹوٹ پھوٹ کاشکارہیں۔سیاسی مخالفین کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ اگرچہ انہوںنے میرے کاغذات نامزدگی کو مختلف فورمز پر چیلنج کیا تاہم میری خواہش ہو گی کہ اپوزیشن بھی ضلع کے مسائل کے حل کے لئے میرا ساتھ دے ۔میں مخالفین کااحترام کرتا ہوں اورامید رکھتا ہوں کہ وہ عوامی مسائل کے حل کے لئے ترقیاتی کاموں میں سیاست نہیں کریں گے اور سیاسی پوائنٹ سکورنگ بھی نہیں کی جائے گی۔ہمیں عام آدمی کے مسائل کے حل اور ملتان کی ترقی کے لئے تعمیری کرداراداکرنا ہوگا۔انہوںنے کہاکہ میں ایک ایسے سیاسی خاندان سے تعلق رکھتا ہوں جو ہمیشہ سے ملتان کی سیاست میں فعال رہا۔سو میں کسی بھی حلقے کی جانب سے کسی غیرضروری مطالبے پر بلیک میل نہیں ہونگا۔مجھے امید ہے کہ اپوزیشن بھی رکاوٹیں پیدا نہیں کرے گی۔انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ(ن) نے بلدیاتی اداروں کے نظام کو بحال کردیا ہے جوخوش آئندبات ہے ۔ضرورت اس بات کی ہے کہ بلدیاتی نمائندوں کواختیارات بھی دیئے جائیں تاکہ وہ بہتر انداز میں عوام کی خدمت کرسکیں۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
نشے کے عادی افراد کو علاج سمیت معاشی سہولتوں کے ذریعے بحران سے نکالا جا سکتا ہے، کمشنرملتان
میپکو ریجن میں سحری و افطاری میں بجلی کی فراہمی کا سلسلہ بلا تعطل جاری
صارفین کی شکایات کے بروقت ازالے کیلئے کنزیومر فیسلی ٹیشن سینٹر چوبیس گھنٹے کام کر رہا ہے، جنرل منیجر ..
ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کی زیرصدارت صاف ستھرا پنجاب مہم پر عمل درآمد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
ملتان، 21 رمضان المبارک کے سلسلے میں شہر بھر میں خصوصی صفائی آپریشن شروع ، امام بارگاہوں،مجالس و جلوسوں ..
رمضان المبارک میں سیوریج اور واٹر سپلائی کی لیکیج کی روک تھام کیلئے واسا کی ٹیمیں محترک ہیں، مینجنگ ..
کپاس پر آئی پی ایم سروے کی تیسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی
یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے جلوسوں میں خصوصی عملہ صفائی ڈیوٹی سرانجام دے گا،شاہد یعقوب
مختلف پارکوں میں لگائے گئے فلاور کارپٹ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے
نئی نسل کو صاف ماحول کی فراہمی کیلئے تمام مکاتب فکر قومی ذمہ داری نبھائیں، مریم خان
یوم شہادت حضرت علی ؓ کے ماتمی جلوسوں کے روٹس پر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں،ڈپٹی کمشنر
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
حکومت کا تعلیمی نصاب میں ماحولیاتی بہتری کے مضامین شامل کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار