موسم کی خرابی، لاہور جانے والی نجی ائیر لائنز کی پرواز کو ملتان اتار لیا گیا

جمعہ 30 دسمبر 2016 11:28

موسم کی خرابی، لاہور جانے والی نجی ائیر لائنز کی پرواز کو ملتان اتار لیا گیا
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 دسمبر2016ء) موسم کی خرابی کے باعث لاہور جانے والی نجی ائیرلائنز کی پرواز کو ملتان اتار لیا گیا، پرواز میں 148 مسافر سوار تھے۔

(جاری ہے)

نجی ائیر لائیز کی پرواز ابوظہبی سے لاہور جارہی تھی کہ لاہور میں شدید دھند اور حدنگاہ صفر ہونے کے باعث پرواز کو ملتان ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ پرواز میں 148 مسافر سوار تھے جن کو طیارے سے آف لوڈ کر کے لاؤنچ میں شفٹ کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں