ملتان میں موسم سرداورخشک رہنے کاامکان
تازہ ترین : 1

ملتان میں موسم سرداورخشک رہنے کاامکان

ملتان ۔27دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 دسمبر2016ء)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرداورخشک جبکہ صبح کے وقت دھند کا امکان ہے ۔پیرکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت23.5اورکم سے کم7.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 73فیصداورشام5بجی49فیصدریکارڈکیاگیا۔آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 7بجکر07منٹ پرطلوع اورشام5بجکر23منٹ پرغروب ہوگا۔
وقت اشاعت : 27/12/2016 - 22:13:43

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں