پولیس تھانہ سٹی شجاعبادنے ابرارعرف ابراری گینگ کوگرفتارکرلیا
تازہ ترین : 1

پولیس تھانہ سٹی شجاعبادنے ابرارعرف ابراری گینگ کوگرفتارکرلیا

ملتان ۔26دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 دسمبر2016ء)ایس پی صدر عبداللہ میمن کی ہدایت پر ایس ڈی پی او سرکل شجاعباد خاور زمان لودھی کی زیرِ نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی شجاعباد کبیر احمد نے پولیس ٹیم ارشد گجرسب انسپکٹر ،کانسٹیبل غلام عباس ،عارف،اشفاق اور لیاقت نے ابرار عرف ابراری گینگ کو گرفتار کر لیا۔یہ گینگ ظفر اقبال، محمد بلال ،محمد عرفان پر مشتمل گینگ کو گرفتار کر لیا۔یہ ملزمان رہزنی اور موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتیں کرتے تھے۔ان ملزمان سے 04 پسٹل 30 بور ، 03 موٹر سائیکل اور نقدی 35000/- روپے برآمد کر لئے۔سٹی پولیس آفیسر ملتان نے پولیس کی اس کارکردگی کا سراہا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 26/12/2016 - 21:10:51

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں