میپکو کی جانب سے بجلی کی بندش کاشیڈول

پیر 26 دسمبر 2016 21:10

ملتان ۔26دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) میپکوترجمان کے مطابق ملتان شہر کے 132KVانڈسٹریل اسٹیٹ گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی آج27دسمبر کو ہائی ٹینشن لائنوں کی منتقلی کے باعث ساڑھے نو بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک بند رہے گی ،اس بندش سے 11KVکھوکھر اور ٹیوب ویل (سکندرآباد )فیڈرز متاثرہوں گے ۔

(جاری ہے)

27 اور28دسمبر کو 132KVمیاں چنوں گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVسٹیII، چک 95،نیوکچاکھوہ ، کوٹ میلہ رام، مہر شاہ، نانک پور، کالونی، انڈسٹریل اسٹیٹ، کسروان اور وہنی وال فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک ،27دسمبر کو 132KVبہاولنگر گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV سکارپ، فورڈ واہ، سٹی ٹو، چشتیاں روڈ، ڈسٹرکٹ جیل، جل والا، قبولہ روڈ، ہاسپٹل، انڈسٹریل اور آرمی کینٹ فیڈرز ،132KVجمال دین والی گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV شہبازپور، رنگ پور، پکامنا، چک ڈابا، کچا راضی، کچا ڈگراں ، بہودی پور، سٹی، کچامیاں والی، راجن پور کلاں، بدلی شریف اور سون میانی فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک،132KVسخی سرورگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV سخی سرور،نگر نائی اور چوٹی بالافیڈرز سے ساڑھے بارہ بجے دن سے ساڑھے تین بجے دوپہر تک، 132KVچشتیاں گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV گجیانی، شہر فرید، غفاری، عظیم واہ، سٹی ٹو، عید گاہ، ماگھرشریف، مہر شریف، سیٹلایٹ ٹائون ، سٹی ون، کالج، شوق الہیٰ فیڈرزسے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 28دسمبر کو 132KVمیاں والی قریشیاں گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVسردارگڑھ، اباد پور، پھل حسن، نظام آباد، فیڈر نمبر 11،چوگھاتی، شاہ پور، یوسف آباد، لعل گڑھ، گھمن والا، محمد نگر ، حلیب اور چکرن شریف فیڈرز سے نو بجے صبح سے چار بجے سہ پہر تک، 132KVکمیر گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVکمیر سٹی، پاکپتن روڈ، ایشیاء پولٹری فیڈز سے نو بجے صبح سے تین بجے دوپہر تک جبکہ11KVباباقطب شاہ فیڈر سے نو بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک، 132KVہارون آباد گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVکھاتن، سٹی فرسٹ، ڈونگہ بونگہ، بنگلوروڈ، میاں والا بنگلو، سٹی ٹو ، پل مراد ، ماڈل ایونیو اورفقیروالی فیڈر ز ، 66KVڈاہراں والا گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVسٹی، بخشن خان، المراد، شہید چوک، چنا والا اور الغازی فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 66KVفقیروالی گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV یتیم والا، سٹی، وینس ،سٹی فقیروالی اور رورل فیڈرز، 66KVفورٹ عباس گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV کچھی والا، والہار، فورٹ، قریش اور سٹی فورٹ فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں