ملتان میں موسم سرد اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات
تازہ ترین : 1

ملتان میں موسم سرد اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 دسمبر2016ء)محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرداورخشک رہے گا،پیرکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت23.2اورکم سے کم7.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا جبکہ صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب86فیصداورشام5بجی43فیصدتھا،آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح7بجکر7منٹ پرطلوع اورشام5بجکر22منٹ پرغروب ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 26/12/2016 - 20:50:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں