ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میںاعانت جرم کے نامزدملزم اور مقتولہ کے بھائی اسلم شاہین کی عبوری ضمانت منظور، اسلم شاہین کو اب باقاعدہ شامل تفتیش کیا جائیگا،پولیس

ہفتہ 24 دسمبر 2016 21:20

ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میںاعانت جرم کے نامزدملزم اور مقتولہ کے بھائی اسلم شاہین کی عبوری ضمانت منظور، اسلم شاہین کو اب باقاعدہ شامل تفتیش کیا جائیگا،پولیس

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 دسمبر2016ء) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میںاعانت جرم کے نامزدملزم اسلم شاہین کی عبوری ضمانت منظورکرلی گئی ہے، اسلم شاہین بھی مقتولہ قندیل بلوچ کا بھائی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ ماڈل کے بھائی اسلم شاہین کو اب باقاعدہ شامل تفتیش کیا جائیگا ۔یاد رہے کہ ماڈل وسوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ کو ملتان میں اس کے بھائی وسیم نے چندماہ قبل غیرت کے نام پرقتل کردیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں