ملتان،مئیر،ڈپٹی مئیر کے انتخابات میں تحریک انصاف کی ووٹرنے پارٹی سے وفاداری ثابت کرنے کیلئے 10 روپے کا نوٹ بیلٹ پیپر کے ساتھ نتھی کر دیا

جمعرات 22 دسمبر 2016 17:56

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 دسمبر2016ء) مئیر ڈپٹی مئیر کے انتخابات میں ووٹرزحلف اٹھا کر اپنے امیدواروں کووفاداری کا یقین دلاتے رہے ۔

(جاری ہے)

ملتان میں تحریک انصاف کی مخصوص نشست پر منتخب خاتون عہدیدار قربان فاطمہ نے پارٹی سے وفاداری ثابت کرنے کے لئے 10 روپے کا نوٹ بیلٹ پیپر کے ساتھ نتھی کر دیا۔دوسری طرف پولنگ کے دوران امیدواربھی ووٹرزکی خدمت میں پیش پیش رہے۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں