ثمینہ قادر کو ویمن جیل ملتان کی سوشل ویلفیئر آفیسرتعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بدھ 21 دسمبر 2016 20:46

ملتان۔21 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 دسمبر2016ء) وومن جیل ملتان کی سوشل ویلفیئر آفیسرکااضافی چارج عافیت سنٹر (اولڈایج ہوم )کی انچارج مسزثمینہ قادرکودیدیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

واضح ہوکہ سوشل ویلفیئر آفیسر وومن جیل کے عہدے پردارالامان کی سپرنٹنڈنٹ شہوارفاطمہ 10ماہ سے کام کررہی تھیںتاہم اب یہ ذمہ داری مسزثمینہ قادرکوسونپ دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں