وومن چیمبر ملتان کا اجلاس ،ایف پی سی سی آئی کے انتخابات کے لئے بزنس پینل کی حمایت کااعلان

پیر 19 دسمبر 2016 23:41

ملتان۔19 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2016ء) وومن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان کے اجلاس میں ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں یونائیٹڈ بزنس پینل (یو پی جی )گروپ کے امیدواران کی حمایت کااعلان کردیاگیا۔

(جاری ہے)

صدر نسیم رحیم کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں آج یہاں دیگرعہدیداران فلزاممتاز،حمیرا بتول ،سیرت فاطمہ ،زارا کھیتران وممبران خوشنود نعیم ،افشاں گیلانی ،نویرافہد،عظمیٰ ،عمرانہ ودیگرنے ایف پی سی سی آئی کے انتخابات کے لئے یوپی جی گروپ کے امیدواران زیبرطفیل (صدر)عامرعطاء باجوہ (سینئرنائب صدر)عرفان احمدسروانہ (نائب صدر )مرزامشتاق بیگ(نائب صدر )شوکت مسعود (نائب صدر )منظورالحق ملک (نائب صدر )عطاء الرحمن (نائب صدر )ولی محمد (نائب صدر )دھنی بخش مومن (نائب صدر )اورمعصومہ سبطین (نائب صدر )کی مکمل اورغیر مشروط حمایت کااعلان کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں