ملتان میں موسم سرداورخشک رہنے امکان
تازہ ترین : 1

ملتان میں موسم سرداورخشک رہنے امکان

ملتان۔19 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 دسمبر2016ء)محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران موسم سرداورخشک جبکہ صبح کے وقت دھندکاامکان ہے۔پیرکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت24.2اورکم سے کم9.3سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 87فیصداورشام5بجی54فیصدریکارڈکیاگیا۔آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح 07بجکر03منٹ پرطلوع اورشام5بجکر19منٹ پرغروب ہوگا۔
وقت اشاعت : 19/12/2016 - 20:31:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں