پارلیمنٹ کو مضبوط اور طاقت ور ہونا چاہیے، سید یوسف رضاگیلانی
تازہ ترین : 1

پارلیمنٹ کو مضبوط اور طاقت ور ہونا چاہیے، سید یوسف رضاگیلانی

ملتان۔17 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 دسمبر2016ء)سابق وزیراعظم اورپاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر لیڈر سید یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو بہت مضبوط اورطاقت ور ہونا چاہیے۔ڈسٹرکٹ بار ملتان میں خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ تمام اداروں کو مضبوط بنایا اور ہمارے خیال میں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ ۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپار ٹی نے اس ملک کو آئین دیا اور جمہوریت کوبھی فروغ دیا۔
وقت اشاعت : 17/12/2016 - 21:07:00

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں