ملتان ،بے نظیر انکم سپورٹ کے نام سے میسجز بھیج کر فراڈ کرنے والے افراد گرفتار
تازہ ترین : 1

ملتان ،بے نظیر انکم سپورٹ کے نام سے میسجز بھیج کر فراڈ کرنے والے افراد گرفتار

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 دسمبر2016ء)ملتان میںبے نظیر انکم سپورٹ کے نام سے میسجز بھیج کر فراڈ کرنے والے افراد کوگرفتار کرلیا گیا۔ملزمان سے ، جعلی شناختی کارڈ، موبائل سمیں اور لیپ ٹاپ برآمد کر لئے گئے ہیں۔دوسری طرف شہریوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام سے فراڈمافیا کو گرفتارکرنے والی پولیس ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور امیدظاہر کی ہے کہ فر اڈ مافیا کو سخت سزا ملے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/12/2016 - 16:59:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں