گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجو انہ 4 روزہ دور ے پر ملتا ن پہنچ گئے،آج زکریایونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کریں گے

جمعرات 15 دسمبر 2016 23:47

ملتان۔15 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2016ء) گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجو انہ 4 روزہ دور ے پر ملتا ن پہنچ گئے ہیں وہ 16 دسمبر بروز جمعة المبا ر ک بہا ء الدین زکر یا یونیو رسٹی ملتان کے کا نو وکیشن میں شر کت کر یں گے اور ترقیا تی منصو بو ں با ر ے مختلف اجلا سز کی صدا ر ت کر ینگے ،گورنر پنجا ب بروز ہفتہ ویمن یونیو رسٹی ملتا ن کے کا نو وکیشن میں شر کت کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں