ملتان، موٹرسائیکل رکشہ اور ٹریکٹر کے تصادم میں ایک خاتون جاں بحق

جمعرات 15 دسمبر 2016 22:41

ملتان۔15 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2016ء) شہرکے نواحی علاقے میں موٹرسائیکل رکشہ اورٹریکٹرٹرالی کے تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ تین دیگرزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122کے مطابق نواحی علاقہ اڈانواب پور میں موٹرسائیکل رکشہ کوتیز رفتارٹریکٹرٹرالی نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں عزیزمائی زوجہ اقبال موقعہ پرہی جاں بحق ہوگئی ۔جبکہ دیگردوخواتین نوراں مائی ،ارشادمائی اورآصف زخمی ہوگئے جن کو ریسکیو1122نے نشترہسپتال داخل کرادیاگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں