جعلی ادویات تیارکرنیوالے 2کارخانے سیل،2افرادگرفتار
تازہ ترین : 1

جعلی ادویات تیارکرنیوالے 2کارخانے سیل،2افرادگرفتار

ملتان ۔14دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 دسمبر2016ء)ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آ فیسر ملتا ن نا در چٹھہ کی ہدا یت پر ضلعی ٹا سک فورس برا ئے ڈر گ نے شجا ع آ با د روڈپر جعلی ادویا ت تیا ر کر نیوالے 2 کار خا نے سیل کر کے 2 افراد کو گر فتا ر کر لیا اور ان کخلاف مقدما ت درج کر ادئے ،ضلعی ٹاسک فو رس بر ائے ڈ ر گ کے انچا ر ج ڈ ر گ انسپکٹر محمد اسد کو اطلا ع ملی کہ اولڈ شجا ع آ با د رو ڈ پر 2 کار خا نو ں میں جعلی ادویا ت سیر پ اور انجکشن تیا ر کر کے سر عا م مار کیٹ میں فر وخت کئے جا رہے ہیں جس پر ڈ ی سی او ملتا ن نے فو ر ی کارروائی کے احکا ما ت جاری کئے اورٹیم نے موقع پر پہنچ کر تما م پرا پرٹی سیل کر کے سا مان قبضے میں لیا ، ٹیم نے گوداموںمیں سینکڑوں من تیا ر سا مان بھی بر آمد کر لیا اورملز ما ن کو گرفتار کرکے متعلقہ تھا نے میںمقد ما ت درج کر ادئیے ہیں ،ڈ ی سی او نے ٹیم کو شا با ش دیتے ہوئے کہا کہ شہریو ں کی جا نوں کا سودا کر نے وا لے کسی رعا یت کے حقدار نہیں ہیں۔

وقت اشاعت : 14/12/2016 - 23:30:26

اپنی رائے کا اظہار کریں