آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرداورخشک جبکہ صبح کے وقت دھند چھائی ..
تازہ ترین : 1

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرداورخشک جبکہ صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی، محکمہ موسمیات

ملتان۔14 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 دسمبر2016ء)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرداورخشک جبکہ صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی۔بدھ کوملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت24.5اورکم سے کم9.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب87فیصداورشام5بجی45فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح 07بجکر01منٹ پرطلوع اورشام 05بجکر17منٹ پرغروب ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/12/2016 - 20:26:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں