حضرت محمد ؐکی ولادت سے دنیاسے اندھیرے مٹ گئے،شاہ محمودقریشی
منگل 13 دسمبر 2016 23:11
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارانہوںنے آواز ڈسٹرکٹ فورم ملتان ،ملتان سول سوسائٹی نیٹ ورک کے زیراہتمام عیدمیلاد النبیؐکے سلسلہ میں منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوںنے مزیدکہاکہ ہم نے اپنی نبی ؐکریم کی تعلیمات کوپس پشت ڈالتے ہوئے روایات ورسومات کوگلے لگارکھاہے،اگران رسم ورواج سے نجات حاصل نہ کی توقانون قدرت کے مطابق انجام بخیرنہ ہوگا ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ حضرت محمد ؐکی تعلیمات کوعام کیاجائے ۔اس موقع پرکیک بھی کاٹاگیاجبکہ تقریب میں ڈاکٹراخترملک ،آسیہ رفیق ،قربان فاطمہ ،سمیعہ کنول ،سبین گل خان آصف رشید سمیت دیگرنے شرکت کی ۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پی او ملتان کی جانب سے کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل میرٹ پر حل کرنے کے احکامات
کتاب محبت کا پیغام اور عبادت کا ایک عمل ہے، صدرینگ پاکستانیز آرگنائزیشن
سی پی او ملتان کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کی ہدایت
عوام کو سستی روٹی کی فراہمی پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنرملتان
ڈینگی لاروا سرویلنس میں بہتری لاکر ڈینگی وبا سے بچا جاسکتا ہے، کمشنر ملتان
شہریوں کو تھانہ کی سطح پر انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،سی پی او ملتان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم خشک رہنے اور گردآلو د ہوائیں چلنے کاامکان ..
واسا کا نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن ، 144 کمرشل اور گھریلو کنکشن منقطع کر دیے گئے
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
ملتان میں طوفان بادوباراں ،کپاس کی فصلوں میں پانی جمع ہو گیا
سی ای او ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا مختلف علاقوں کا دورہ ، صفائی مہم کا جائزہ لیا
ریسکیو 1122 ملتان نے 24 گھنٹوں میں 329افراد کوریسکیو کیا،ترجمان
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین