پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،12افراد گرفتار

اتوار 11 دسمبر 2016 21:40

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2016ء) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 12افراد کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق پولیس تھانہ گلگشت نے ملزمان کنیز فاطمہ ، ایک عدد نا معلوم سے 1280گرام چرس ،پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ملزم مبارک علی سی20لیٹر شراب،پولیس تھانہ بدھلہ سنت نے ملزم سرفراز سی20لیٹر شراب ،پولیس تھانہ جلیل آباد نے ملزم محمد اسلم سے 10لیٹر شراب ، پولیس تھانہ قطب پور نے ملزم مشتاق احمد سے 12کلو 50گرام بھنگ برآمد کر کے گرفتار کرلیا۔

دریںاثنائملتان پولیس نی3اشتہاری کیٹگری"ای"جبکہ 3اشتہاری کیٹگری "بی"کے گرفتار کر لئے۔ علاوہ ازیںملتان پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران125نان رجسٹر ڈ موٹرسائیکلوں کوقبضہ میں لیاجبکہ ایکسائزآفس ملتان میں430نان رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہوئیں جن میں سی120موٹر سائیکلیںملتان پولیس کی کاروائی کی وجہ سے رجسٹرکروائی گئی۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں