سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کو دوسال بیت گئے،سانحہ کے ننھے شہداء کی دوسری برسی 16دسمبر کو منائی جائے گی
شہداء کی یاد میں ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ شروع،16دسمبر کو قومی سطح پر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا
ہفتہ 10 دسمبر 2016 18:26
(جاری ہے)
معصوم بچوں کی اس قربانی نے پوری قوم کو جھنجوڑ کررکھ دیااور پوری قوم اختلافات بھلاکرپاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگئی۔
معصوم اور نہتے بچوں کو اپنے ظلم کا نشانہ بنانے والادشمن تو اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیامگر وطن پر جان نچھاور کرنے والے ننھے بچوں کی قربانیاں ہمیشہ کیلئے امرہوگئی ہیں جسے پوری قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے۔سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے اس دلخراش سانحہ کو تقریبا دوسال بیت گئے ہیں ۔16دسمبر کو اس سانحہ کے شہداء کی دوسری برسی منائے جائے گی۔اس سلسلے میںسرکاری و نجی سطح پر تقریبات کا سلسلہ جاری ہے ، شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شمعیں روشن کی جارہی ہیں جبکہ 16دسمبر کو سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں قومی سطح پرملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جاپان کوآپریشن انٹرنیشنل ایجنسی (جائیکا) کے اعلیٰ سطحی وفدکاایجوکیشن سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کادورہ
سٹی پولیس آفیسر ملتان کا پولیس لائنز کا دورہ،تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
ملتان میں گیس چوری کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری
آر پی او ملتان کی زیر تعمیر تھانہ جات کو جلد پایا تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت
وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..
گندم کی کٹائی کے بعد ناڑ کو ہرگز آگ نہ لگائیں بلکہ زمین میں دبا دیں،ڈاکٹر محمد نوید افضل
شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں، ڈی جی پی ایچ اے ملتان
پولیو کے قطرے بالکل محفوظ ہیں، غلط پراپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں،کمشنر
ضلع بھر میں10 لاکھ سے زائد کم سن بچوں کو گھر گھر مہم کے دوران قطرے پلائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر
واسا ملتان کی نادہنگان کے خلاف کارروائیاں، ایک روز میں 50 لاکھ 23 ہزار روپے کی وصولی کر لی گئی
آر پی او کی ملتان کی مختلف ریجن کے بلڈنگ افسران سے ملاقات، جاری ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی