میپکواتھارٹی نے دوایگزیکٹو انجینئرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کردیئے
تازہ ترین : 1

میپکواتھارٹی نے دوایگزیکٹو انجینئرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کردیئے

ملتان۔9 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 دسمبر2016ء)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) اتھارٹی نے دوایگزیکٹو انجینئرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ ایگزیکٹو انجینئر آپریشن میپکو ڈویژن مظفرگڑھ ناصر ایاز خان کو ڈپٹی منیجر ٹیکنیکل میپکو سرکل مظفرگڑھ اور ان کے پیشرو ڈپٹی منیجر ٹیکنیکل فیاض قربان کو ایگزیکٹو انجینئر آپریشن میپکو ڈویژن مظفرگڑھ تعینات کیاگیاہے ۔
وقت اشاعت : 09/12/2016 - 23:47:34

اپنی رائے کا اظہار کریں