تمام وسائل عوام کی فلاح و بہبود اور ترقیاتی منصوبوں پر صرف کئے جارہے ہیں،صو با ئی وزیر زکوٰ ة و عشر
جمعرات 8 دسمبر 2016 23:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب ملک میں ترقی و خوشحالی کا دور دورہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا ہر قدم صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے اٹھ رہا ہے اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے ثمرات جلد از جلد عوام تک پہنچیںگے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبہ بھر میں ترقیاتی منصوبوں کا جو جال بچھایا ہے، ان کی تکمیل سے صوبے میں ترقی کا عمل مزید تیز ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے ریکارڈ فنڈز مختص کئے گئے ہیں جو کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف کی ان علاقوں میں بسنے والے عوام سے گہری محبت کا مظہر ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر قیادت زندگی کے ہر شعبہ جات میں انقلابی اقدامات کئے ہیں جس سے صوبہ پنجاب ملک کے دوسرے صوبوں کے لئے رول ماڈل ہو گا۔ عشائیے میں ملک محمدکرار حسین لانگ ،سید مجا ہدعلی شاہ ،را نا احسن رسول ،را نا سہیل احمدنو ن ،حاجی ملک محمد اکرم ،میاں قیصرشبیر ،ملک عزیز رسول سند یلہ،سیاسی سماجی شخصیات و چیئرمین یو سی و کونسلرز سمیت مسلم لیگی کارکن شریک تھے۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملتان، سرقہ بالجبر اور موٹر سائیکل چوری سمیت متعدد وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
ملتان پولیس کی کارروائی، شراب فروش گرفتار ،شراب برآمد
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کاشتکار کپاس کی منظور شدہ بی ٹی اقسام کا تصدیق شدہ بیج کاشت کریں، ڈاکٹر ازور رضا گیلانی
تاجر برادری اور سول سوسائٹی کو صفائی مہم میں شامل کیا جائے،ڈپٹی کمشنر
فارمرزایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس، کپاس کے کاشتکاروں کے لیے 15روزہ سفارشات جاری
نشہ کے عادی افراد کو علاج کے ساتھ ہنر سکھا کر معاشی طور پر مستحکم بنایا جارہا ہے، کمشنر ملتان
آر پی او ملتان کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم
ریسکیو 1122 ملتان نے 24 گھنٹوں کے دوران 254 افرادکوریسکیوکیا، ترجمان
نسل نو کی شمولیت کے بغیر کوئی مہم کامیاب نہیں ہوسکتی، مریم خان
یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن نے سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 28 روپے فی کلواضافہ کردیا
میپکو ، ایک روز میں 131بجلی چوروں کو 51لاکھ 90ہزار روپے جرمانہ عائد،107مقدمات درج
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم