’’انٹرنیشنل انٹی کرپشن ڈے‘‘ کے حوالے سے سیمینار آج ہو گا،گورنر پنجاب ملک محمد ..
تازہ ترین : 1

’’انٹرنیشنل انٹی کرپشن ڈے‘‘ کے حوالے سے سیمینار آج ہو گا،گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ مہمان خصوصی ہو ں گے

ملتان۔8 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 دسمبر2016ء)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ دو روزہ دورہ پر ملتان پہنچ گئے۔ وہ بروز جمعتہ المبارک 9 دسمبرملتان آرٹس کونسل میں ’’انٹرنیشنل انٹی کرپشن ڈے‘‘ کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ بعد ازاں وہ ٹیلی کیمونیکیشن کمپنی کے ملتان میں 4G انٹر نیٹ سروس کے افتتاح کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/12/2016 - 23:04:07

اپنی رائے کا اظہار کریں