عالمی یوم انسداد رشو ت ستا نی کے حوا لے سے محکمہ اینٹی کر پشن ملتان کے زیر اہتما ..
تازہ ترین : 1

عالمی یوم انسداد رشو ت ستا نی کے حوا لے سے محکمہ اینٹی کر پشن ملتان کے زیر اہتما م 9 دسمبرکوریلی نکالی جائے گی

ملتان۔8 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 دسمبر2016ء)عالمی یوم انسداد رشو ت ستا نی کے حوا لے سے محکمہ اینٹی کر پشن ملتان کے زیر اہتما م 9 دسمبر 2016 ء بر وز جمعة المبا ر ک کو صبح 9 بجے ریلی کا اہتما م کیا جا ئے گا ۔ریلی اینٹی کرپشن کمپلیکس سے شروع ہو کر چو نگی نمبر 7 پر اختتا م پذ یر ہو گی ۔ریلی میںڈا ئر یکٹر اینٹی کر پشن ملتا ن ریجن گو ہر مشتاق بھٹہ ومختلف شعبہ ہا ئے زند گی سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت مختلف سکو لو ں کے طلبا ء و طالبا ت بھی شرکت کر ینگے ۔
وقت اشاعت : 08/12/2016 - 22:44:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں