ضلعی ٹاسک فورس بر ائے فو ڈ کاچھاپہ،40من سے زائد جعلی پتی قبضے میں لے لی گئی،2افرادگرفتار
تازہ ترین : 1

ضلعی ٹاسک فورس بر ائے فو ڈ کاچھاپہ،40من سے زائد جعلی پتی قبضے میں لے لی گئی،2افرادگرفتار

ملتان۔7 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2016ء)ڈسٹر کٹ کوآرڈینیشن آ فیسر ملتا ن نادر چٹھہ کی ہد ایت پر ضلعی ٹاسک فورس بر ائے فو ڈ نے چھا پہ ما ر کر جعلی پتی تیا ر کر نے والی فیکٹر ی سیل کر کے 2 افرا د کو گر فتا ر کر لیا ۔ اس موقع پر 40 من سے زائد تیا ر جعلی پتی اور سا ما ن قبضے میں لے کر قا نو نی کا ررو ائی شروع کر دی گئی ہے ۔ سیکرٹر ی آ ر ٹی اے کا شف ڈو گر نے اطلاع ملنے پر چیف فو ڈ انسپکٹر نعیم چنگیز ی کے ہمر اہ مخد وم رشید موضع نا ئی وا لا میں چھا پہ ما را تو فیکٹر ی میں ملا وٹ شد ہ اشیا ء سے جعلی پتی تیا ر کی جا رہی تھی جس پر ٹیم نے موقع پر تیا ر سا ما ن قبضے میں لے کر 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔

ٹاسک فورس نے 36 بو ر یا ں ملا وٹ شد ہ ما ل کی بر آ مد کر کے مخد وم رشید پولیس کے حوالے کر دیں ۔گر فتا ر دو نو ں افرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کرا دیا گیا ہے ۔اس موقع پر خطاب کر تے ہوئے سیکرٹر ی آ ر ٹی اے کا شف ڈوگر نے کہا کہ ڈ ی سی او ملتا ن نا در چٹھہ کی ہد ایت پر شہر میں کھا نے کے نا م پرشہریو ں کو زہر کھلا نے و الے سماج دشمن عناصر کے خلا ف کارروا ئی جا ر ی رہے گی ۔
وقت اشاعت : 07/12/2016 - 23:48:09

اپنی رائے کا اظہار کریں