فرانسیسی خواتین کو بھی کاروباری سیکٹر میں مشکلات پیش آتی ہیں ، فرانسیسی سفیر مارٹن ڈورنس
منگل 6 دسمبر 2016 23:07
(جاری ہے)
فرانسیی سفیر نے کہا کہ اصولاً فرانس میں موجود پاکستانی کمرشل قونصلر کو آپ لوگوں کو مارکیٹ اور وہاں کی ضروریات کے بارے میں آپ کو آگاہ رکھنا چاہیے کیونکہ اس کی بیرون ملک تعینات کامقصد ہی ہوتاہے۔
تاہم آپ لوگ اپنے مختلف پروجیکٹس اور پلان بنا کرہمیں دیں ہم آپ کو مکمل مدد فراہم کریں گے۔اس موقع پر وومن چیمبر آف کامرس کی صدر مسز نسیم رحیم، سینئر نائب صدر فلزا ممتاز، نائب صدر عنبرین عباس، سابقہ صدر معصومہ سبطین ودیگر نے کہا کہ پاکستان کی بزنس پیشہ خواتین اور فرانس کی کاروباری خواتین کے وہ انٹر پرنیور ایکسچینج پروگرام شروع کئے جائیں۔یہاں پرتیار ہونے والی ہینڈی کرافٹس مصنوعات کی فرانس تک آسان رسائی وہاں کی ضروریات کے مطابق ان کی تیاریاور دیگر معلومات سے ہمیں مسلسل آگاہ رکھا جائے ۔ ہمارے ممبران اور ان کے اپنے اپنے سیکٹرز کے مطابق فرانسیی فنی مہارت اور تربیت کے پروگرامز بھی تشکیل دینے جائیں جبکہ وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان کی خواتین کے لئے ویزہ کے مسائل کے خاتمہ اور آسانیاںمہیا کرنے کا پروگرام بھی شروع کیا جائے۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈپٹی کمشنر ملتان
پی ایچ اے ملتان کا پھل دار درختوں کی شجر کاری کا سلسلہ جاری
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
ملتان، واسا ملتان کا نادہنگان کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،ملتان میں غیر قانونی استعمال پر متعدد گھریلو اور کمرشل کنکشن منقطع
پی او سٹاف کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، 210 مجرمان گرفتار
ایم ڈی اے کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری
سی پی او ملتان صادق علی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اور ملتان ریجن کے افسران کا اپنے دفاتر میں کھلی کچہری کا انعقاد،عوامی مسائل میرٹ ..
کاشتکار کپاس کی کاشت ترجیحاً 15 مئی تک مکمل کر لیں،ڈائریکٹر زراعت توسیع
کلیکٹریٹ آف کسٹمز ملتان،ایک سپرنٹنڈ نٹ اور چھ انسپکٹرز کا تبادلے کے احکامات جاری
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار