ضلعی ٹاسک فورس کاچھاپہ، فیکٹری سے جعلی سیر پ اور انجکشن سمیت بھا ر ی مقدا ر میں ادویات بھی بر آ مد

پیر 5 دسمبر 2016 22:15

ملتان۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) ڈسٹر کٹ کوآرڈی نیشن آفیسر ملتا ن نا در چٹھہ کی ہد ایت پر ضلعی ٹا سک فو رس برا ئے ڈ ر گ نے چھا پہ ما ر کر جعلی ادویا ت اور سیر پ بنا نے وا لی فیکٹر ی پکڑ لی اور موقع پر لا کھوں روپے ما لیت کا تیا ر سا ما ن بر آ مد کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت کی ٹیم نے ڈ ر گ انسپکٹر جنید محمود کی قیا د ت میں سور ج کنڈ رو ڈ پر چھا پہ ما را جہا ں احمد یو نا نی فار ما کے نا م پر فیکٹر ی میں جعلی سیر پ اورا دویا ت تیا ر کی جارہی تھیں جس پر ٹا سک فو رس نے تما م ساما ن قبضے میں لے کر فیکٹری کو سیل کر دیا اور ما لک نذ یر انصا ر ی کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے قا نو نی کارروا ئی کا آ غاز کر دیا ہے ۔

اس موقع پر فیکٹر ی میں جعلی سیر پ اور انجکشن سمیت بھا ر ی مقدا ر میں ادویات بھی بر آ مد کی گئیں ۔ڈ ی سی او ملتا ن نا در چٹھہ نے موئثر کارروا ئی پر ٹا سک فو رس کی کارکرد گی کوسر اہتے ہو ئے کہا کہ ضلعی حکو مت عطا ئیو ں اور جعلی ادویا ت تیا ر کر نے وا لو ں کو سخت سزائیں دلوا ئے گی تا کہ اس مکر وہ دھند ے میں ملو ث ملز ما ن کی حو صلہ شکنی ہو سکے ۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں