فرانسیسی سفیر کی ملتان کی درگاہوں پرحاضری
تازہ ترین : 1
فرانسیسی سفیر کی ملتان کی درگاہوں پرحاضری

فرانسیسی سفیر کی ملتان کی درگاہوں پرحاضری

ملتان۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 دسمبر2016ء)پاکستان میں تعینات فرانس کی سفیر مسزمارٹن ڈورنس نے اپنے وفدکے ہمراہ ملتان کی درگاہوں پرحاضری دی ۔بعدازاں انہوںنے ایوان تجارت وصنعت ملتان آمدپرہنرمندوں کی طرف سے لگائے گئے سٹالزکادورہ کیا۔ اس موقع پربات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ یہاں درگاہوں پرجانے کاتجربہ بہت خوشگوار رہا۔ یہ وہ ہستیاں تھیں جن کی محبت اورتعلیمات سے لوگ آج بھی مستفیدہورہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ اونٹ کی کھال سے بنی ہوئی مصنوعات اوربلیو پاپڑی کی آرئش اشیاء اپنی مثال آپ ہیں ۔ان کے رنگ اورسٹالز پرکسی کواپنی طرف کھینچتے ہیں ہمیں ان ہنرمندوں کی حوصلہ افزائی اورقدرکرنی چاہیے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 05/12/2016 - 18:27:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں