قندیل بلوچ قتل کیس:3ملزمان پرفردجرم عائدکردی گئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 5 دسمبر 2016 17:40

قندیل بلوچ قتل کیس:3ملزمان پرفردجرم عائدکردی گئی

ملتان(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05دسمبر2016ء) :قندیل بلوچ قتل کیس میں 3ملزمان پرفردجرم عائدکردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے قندیل بلوچ قتل کیس میں جن ملزمان پرفردجرم عائد کی ہے۔

(جاری ہے)

ان ملزمان میں بھائی وسیم ،کزن حق نوازاور ٹیکسی ڈرائیورعبدالباسط شامل ہیں۔عدالت میں قندیل بلوچ قتل کیس آئندہ سماعت 8دسمبرکوہوگی۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں