ملتان میں پولیس اور حساس اداروں کا تھانہ بی زیڈ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ..
تازہ ترین : 1

ملتان میں پولیس اور حساس اداروں کا تھانہ بی زیڈ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،ْ تین ملزمان گرفتار

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 دسمبر2016ء)ملتان میں پولیس اور حساس اداروں نے تھانہ بی زیڈ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملتان میں پولیس اور حساس اداروں نے تھانہ بی زیڈ حدود میں مختلف علاقوں میں مشترکہ طور پرسرچ آپریشن کیا ،ْسرچ آپریشن کے 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا زیر حراست ملزمان کو تفتیش کیلے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران ارد گرد واقع ہوٹلوں اور سرائے بھی چیک کیے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 04/12/2016 - 14:30:35

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں