ملتان میں موسم خشک رہے گا،صبح کے وقت کہر کاامکان،محکمہ موسمیات
تازہ ترین : 1

ملتان میں موسم خشک رہے گا،صبح کے وقت کہر کاامکان،محکمہ موسمیات

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 دسمبر2016ء)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم خشک رہے گاجبکہ صبح کے وقت کہر کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بروز ہفتہ ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ27.3اورکم سے کم11.7سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔ہوا میں نمی کا تناسب صبح آٹھ بجے 82فیصد اورشام پانچ بجے 44فیصد ریکارڈ کیاگیا۔
وقت اشاعت : 03/12/2016 - 22:13:54

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں