جیننگ فیکٹریوں میں 97لاکھ گانٹھ سے زائد کپاس پہنچ گئی
ہفتہ 3 دسمبر 2016 13:52
(جاری ہے)
پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن(پی سی جی ای)کے مطابق ان کے ممبران کی جیننگ فیکٹریوں میں پہنچنے والی کپاس سے مجموعی طورپر 89ہزار666گانٹھیں روئی کی تیارکی جاچکی ہیں جبکہ پریسنگ کا عمل ابھی تسلسل سے جاری ہے۔
ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان(ٹی سی پی)نے کپاس کے موجودہ سیزن میں ابھی تک روئی کی کوئی خریداری نہیں کی تاہم برآمدکنندگان نے 1لاکھ 84ہزار944گانٹھیں روئی کی خریداری کی ہے۔ٹیکسٹائل سیکٹر نے ملک بھر سے مجموعی طورپر یکم دسمبر تک 76لاکھ 83ہزار980گانٹھیں روئی کی خریداری کی جبکہ 19لاکھ 9ہزار527گانٹھیں روئی ابھی بھی مارکیٹ میں فروخت کے لیے موجودہے۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پی او ملتان کی زیرنگرانی کھلی کچہری کا انعقاد،شہریوں کی شکایات میرٹ پر حل کرنے کی ہدایت
حکومت پنجاب کی جانب سے سانحہ جوگیاں کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم
میاں اظفر علی نے سکندر حیات بوسن کی پی ٹی آئی امیدوار بیرسٹر تیمور کی حمایت کے اعلان کو خوش آئند قرار ..
معاشرے میں پائیدار قیام امن کیلئے تمام مذاہب کے افراد کو مل جل کر کوششیں کرنے کی ضرورت ہے،بشپ یوسف سوہن ..
فائرفائٹرز درحقیقت قوم کے حقیقی ہیروزہوتے ہیں، ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122 ملتان
ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ، متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم زخمی حالت میں گرفتار
نادہندگان کامیپکو کی چیکنگ ٹیموں پر حملہ، تشددکانشانہ بنایا
سرکاری سکولز کو نجی سیکٹر کے مقابلے میں لانے کیلئے اساتذہ کی استعداد کار بڑھائی جارہی ہے،ڈپٹی کمشنر
شجاع آباد میں انفراسٹرکچر اور سیوریج سمیت میگا پراجیکٹس کیلئے خصوصی فنڈز دیں گے،ڈپٹی کمشنر
میپکو کی کارروائی، 80بجلی چوروں کو 38لاکھ روپے جرمانہ
پنجاب میں کپاس، گندم اور چاول کی بہترین پیداوارکے حصول کیلئے جدید ترین ریسرچ سنٹرز کا قیام عمل میں لایا ..
سوئی گیس کا غیر قانونی استعمال،ملتان میں ٹاسک فورس کی کارروائیاں جاری
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف