شجاع آباد ،ْمبینہ زیادتی کا شکار لڑکی کی تھانہ چوک پر پولیس سٹیشن کے سامنے خودسوزی کی کوشش
ہفتہ 3 دسمبر 2016 13:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 18 سالہ ثمینہ کو مبینہ طور پر 6 ماہ پہلے اغواء کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس پر اس نے پولیس کو درخواست دی تاہم پولیس نے کارروائی کرنے کے بجائے بھاری رقم لے کر ملزموں کا ہی ساتھ دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق اس بابت ڈی ایس پی سے بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے لڑکی کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ملزموں کو گرفتار بھی کیا تھا تاہم ٹھوس شواہد نہ ہونے پر عدالت نے انہیں بری کر دیا۔ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے باعث لڑکی کے جسم کا 10 فیصد حصہ جل گیا ہے اور اسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین سینیٹ سے ملتان سرکٹ ہائوس میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ،کریسنٹ اور فرینڈز کلب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
ملتان ، ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 329افراد کوریسکیو کیا، ترجمان
ملتان میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے ،گرد ہوائیں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ، محکمہ موسمیات
عوامی شکایات کے ازالے میں سستی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،ایم ڈی واسا چوہدری محمد دانش
تعلیمی اداروں کا اشتراک، ریسرچ اور معیاری تعلیم وقت کی اہم ضرورت ہے، وائس چانسلر
جنرل بس سٹینڈ کو مسافروں اور ٹرانسپورٹ کمپنیوں کیلئے مثالی پلیٹ فارم بنایا جائے گا ، ڈپٹی کمشنر
ملتان پولیس میں ایس ایس اے اور پی ایس اے کی آسامیوں پر بھرتی کا عمل جاری
مقامی سطح پر ویل چیئرز بننا خوش آئند ہے، کمشنرملتان
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ..
شہبازشریف ہسپتال میں آوٹ ڈورکاؤنٹر بڑھانے کی ہدایت
این اے 148 میں ضمنی انتخابات کے پر امن انعقاد کیلئے پر عزم ہیں، الیکشن کمشنر پنجاب
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا