گورنرپنجاب ملک محمدرفیق رجوانہ کے بھانجے کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی

جمعرات 1 دسمبر 2016 23:29

ملتان۔یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے بھانجے اورملک محمد حفیظ رجوانہ کے بیٹے ملک محمد الیاس مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج 2 دسمبر بروز جمعتہ المبارک صبح 8 سے 10 بجے شاہی عید گاہ خانیوال روڈ میں ہو گی۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں