آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات
تازہ ترین : 1

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

ْملتان۔یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 دسمبر2016ء)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک جبکہ صبح کے وقت دھند کاامکان ہے۔جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت26.5اورکم سے کم12.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب83فیصداورشام5بجی54فیصدریکارڈکیاگیا۔آج جمعہ کے روزملتان میں سورج صبح6بجکر51منٹ پرطلوع اورشام5بجکر15منٹ پرغروب ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/12/2016 - 23:29:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں